the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 12نومبر (یو این آئی) سپریم کورٹ میں جمعہ کو فوج کی 11مزید خواتین افسران کی تاریخی جیت ہوئی ہے۔
عدالت عظمی کی توہین کی کارروائی کی وارننگ کے بعد فوج ان خواتین آفیسرز کو مستقل کمیشن یعنی ریٹائرمنٹ کی عمر تک ملازمت کا موقع دینے کے لئے تیار ہوگئی۔
اس سے پہلے فوج نے 39خواتین کو عدالت کے حکم پر مستقل کمیشن کا موقع دیا تھا۔
جج ڈی وائی چندرچوڑ اور جج اے ایس بوپنا پر مشتمل بنچ کے سامنے توہین کی عرضی پر سماعت کے دوران ایڈیشنل



سالیسٹر جنرل سنجے جین نے یقین دلایا کہ فوج 11خواتین کو مستقل کمیشن کے لئے دس دن کے اندر ضروری آرڈر جاری کرے گی۔
جج چندر چوڑ نے سماعت کے دوران بنچ کے 22اکتوبر کے حکم پر عمل نہیں کرنے پر فوج پر توہین کا قصوروار قرار دینے کے اشارے دیتے ہوئے کارروائی کرنے کا اشارہ دیا تھا۔
جج چندر چوڑ نے بنچ کاآرڈر نہیں ماننے پر سخت موقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ یہ صحیح ہے کہ فوج اپنے شعبہ میں سب سے آگے ہے لیکن جہاں تک آئینی عدالت کا سوال ہے یہ اپنے شعبہ میں سپریم ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.