the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 05جنوری (یو این آئی) حکومت نے کورونا کے اومیکرون کو ہلکے میں نہیں لینے کی وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہیلتھ ورکر، کورونا ویریئراور بزرگ شہریوں کو کووڈ ویکسین کی بوسٹرڈوز (اضافی خوراک) وہی ہوگی جو ویکسین انہوں نے پہلے لی ہے۔
صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت کے سکریٹری لو اگروال، نیتی آیوگ کے ہیلتھ ممبر ڈاکٹر وی کے پال اور انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر بلرام بھارگو



نے بدھ کو یہاں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ اومیکرون کو ہلکے میں نہ لیا جائے۔ اس سے بچنے کے لیے کووڈ کے پروٹوکال پر سختی سے عمل کیا جانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ اومیکرون کو قدرتی قوت مدافعت کے ویکسین کے طور پر لینے کے مہلک نتائج ہو سکتے ہیں۔
مسٹر اگروال نے کہا کہ ملک میں کووڈ ویکسینیشن چل رہی ہے اور وبا کے مہلک اثر سے بچنے کے لیے کووڈ ویکسین ضرور لینی چاہیے اور کووڈ کے معیارات پر لازمی طور پر عمل کرنا چاہیے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.