the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآبادیکم جنوری(یواین آئی)شدید سردی کے باوجود دونوں تلگو ریاستوں تلنگانہ اور اے پی میں شاندار پیمانہ پر نیا سال منایا گیا۔
جیسے ہی گھڑی کی سوئی نے 12بجنے کا اشارہ کیا، ہر عمر کے افراد نے ایک دوسرے کو



نئے سال کی مبارکباد گرمجوشانہ انداز میں پیش کی۔
نئے سال کے موقع پر تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد سمیت اے پی کے اہم مقامات وجئے واڑہ، وشاکھاپٹنم اور دیگر مقامات پر نئے سال کی تقاریب جوش وخروش کے ساتھ منائی گئیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.