the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 6 دسمبر (یو این آئی) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہلاکت خیز کورونا وائرس کے 8,306 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور اس جان لیوا وبا کی وجہ سے 211 مریضوں کی موت ہوئی ہے پیر کی صبح مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں ایکٹیو کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے گھٹ کر 98,416 رہ گئی ہے کورونا کے مزید 8306 نئے کیسز کے ساتھ ہی متاثرین کی



مجموعی تعداد بڑھ کر تین کروڑ 46 لاکھ 41 ہزار 561 ہو گئی ہے اسی عرصہ کے دوران 8 ہزار 834 مریض صحت یاب ہونے کے بعد جان لیوا وبا سے شفایاب ہونے والے مریضوں کی تعداد تین کروڑ 40 لاکھ 69 ہزار 608 ہوگئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں اس جان لیوا وائرس سے مزید 211 مریضوں کی موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد چار لاکھ 73 ہزار 537 ہو گئی ہے۔ ملک میں کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسز کی شرح 0.28 فیصد، صحت یابی کی شرح 98.35 فیصد اور اموات کی شرح 1.37 فیصد ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.