the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 17نومبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی انتخابی ماحول میں ڈھل چکے اتر پردیش کا جمعہ کے روز دورہ کریں گے اور بندیل کھنڈ علاقہ میں 6250 کروڑ روپے سے بھی زائد کی لاگت والے پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے۔

مودی ایک دن کے اس



پروگرام میں مہوبا ضلع میں پانی کی قلت کے مسئلے کو دور کرنے اور کسانوں کو ضروری راحت دینے کے لیے کچھ منصبوں کا افتتاح اور جھانسی میں 600 میگا واٹ کے الٹرا میگا سولر پاور پارک کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔
اس کے علاوہ وہ اٹل ایکتا پارک کا بھی افتتاح کریں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.