the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
نئی دہلی، 4فروری (یو این آئی) خواتین اور اطفال کی فلاح وبہبود کی مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے کہاکہ آنگن واڑی کارکنوں کے احترام میں اعزازیہ بڑھانے کا عزم اور حل دونوں ہی مودی حکومت نے دیئے ہیں۔

محترمہ ایرانی نے جمعہ کو لوک سبھا میں وقفہ سوالات کے دوران



ایک ضمنی سوال کے جوا ب میں کہاکہ آنگن واڑی میں کام کرنے والی خواتین خدمت کے جذبہ سے آنگن واڑی سے وابستہ ہوتی ہیں اس لئے انہیں تنخواہ نہیں اعزازیہ دیا جاتا ہے۔
یہ موضوع سپریم کورٹ میں سیٹل ہوچکا ہے اور ان کے اعزاز میں اعزازیہ بڑھانے کا عزم اور حل دونوں ہی مودی حکومت نے دیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.