the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کلکتہ 20فروری (یواین آئی) بی جے پی لیڈر اگنی مترا پال کے ذریعہ ایک سکھ آئی پی ایس آفیسر کو خالصتانی کہے جانے پر سخت تنقید کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ ممتابنرجی نے کہا کہ بی جے پی یہ



سمجھتی ہے کہ ہر پگڑی والا خالصتانی ہے  تقسیم کی سیاست نے آئین کے حدود سے باہر انہیں پہنچادیا ہے بی جے پی لیڈر کے اس بیان کے بعد کلکتہ اور آسنسول میں سکھ تنظیموں نے احتجاج شروع کردیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.