the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 13 جنوری (یواین آئی) اپوزیشن جماعتوں کے انڈیا اتحاد کی ہفتہ کو یہاں ایک ورچوئل میٹنگ ہوئی جس میں سیٹوں کی تقسیم کے ساتھ ساتھ کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے کو اتحاد کا صدر بنانے پر اتفاق کیا گیا،



لیکن اس سلسلے میں ابھی تک سرکاری طور پر اعلان نہیں کیا گیا ہے.
جنتا دل یو کے صدر نتیش کمار نے مسٹر کھڑگے کو اتحاد کا صدر بنانے کی پیشکش کی اور کہا کہ سب سے بڑی اتحادی پارٹی کانگریس کو اتحاد کی قیادت کرنی چاہئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.