the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی 05 مارچ (یو این آئی) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ پر اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کا الزام لگاتے ہوئے منگل کو کہا کہ وہ سات دنوں کے اندر تمام علاقوں کی خامیوں کو دور کرنے کے لئے چیف سکریٹری کو حکم دیتے



ہیں مسٹر کیجریوال نے آج 'ایکس' پر لکھا، "میں آپ کا شکر گزار ہوں کہ آپ نے ہماری خامیاں بتائیں  اس سے قبل آپ نے کراڑی اور براڑی کی خامیوں کو بھی اجاگرکیا تھا میں ابھی چیف سیکرٹری کو حکم دے رہا ہوں کہ وہ سات دن کے اندر ان تمام علاقوں کی ان سبھی خامیوں کو دور کرے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.