the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

حیدر آباد 12 فروری (یو این آئی) صدر آندھراپردیش کانگریس وائی ایس شر میلا نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلی جگن موہن ریڈی کے دور حکومت میں کسانوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا



ہے- چتور ضلع کے نگری میں روڈ شو سے خطاب کرتے ہوئے انہوں ے برہمی کا اظہار کیا کہ ریاست کی تشکیل کے 10 سال ہونے کے باوجود کوئی ترقی نہیں ہوئی ہے۔ وزیر اعلی نے انتخابات میں عوام سے کئے گئے ہر وعدہ کو فراموش کر دیا ہے۔

 


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.