the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 15اپریل(یو این آئی)ہندوستان کی مضبوط جمہوریت اس کے روشن مستقبل کی بنیاد ہے، جس کی بنیاد ایک انتخابی نظام پر مبنی ہے، جو اپنے شہریوں کی آواز کو طاقت بخشتا ہے  یہ جمہوری جوش ٹھوس اقتصادی پیشرفت کے لیے ایک محرک ہے، جو روزگار کے مواقع میں اضافے اور



بڑھتے ہوئے ڈیجیٹل فریم ورک میں نظر آتا ہے جامع ترقی کے لیے اپنے غیرمتزلزل عزم اور بڑھتے ہوئے عالمی اثر و رسوخ کے ساتھ ہندوستان خود کو ایک مضبوط عالمی طاقت کے طور پر قائم کر رہا ہے ان خیالات کا اظہارپرسار بھارتی کے سابق سی ای اوششی شیکھر ویمپتی نے یہاں جاری ایک آرٹیکل میں کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.