the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 11 دسمبر (یو این آئی) ہندوستان نے افغانستان میں چیلنجنگ انسانی صورتحال کے پیش نظرطبی سامان کی ایک کھیپ ہفتے کو کابل کام ایئر طیارے سے بھیجی ہے ۔ طبی سامان کی کھیپ کام ایئر کے خصوصی طیارے کے ذریعے بھیجی گئی ہے، جس سے جمعہ کو 10 ہندوستان اور 94 افغانسانی نئی دہلی آئے تھی ۔

ایک سرکاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ یہ ادویات کابل میں عالمی ادارہ صحت ( ڈبلیوایچ او) کے نمائندوں کو سونپی جائے گی اور اس شہر کے اندرا گاندھی چلڈرن اسپتال



میں تقسیم کی جائیں گی۔
ہندوستانی حکومت کی مدد سے جمعہ کو 10 ہندوستانیوں اور افغان اقلیتی برادری کے اراکین سمیت 94 افغان باشندوں کو کام ایئر کے خصوصی طیارے کے ذریعے نئی دہلی لایا گیا ۔ اقلیتی برادری کے ارکان اپنے ساتھ گورو گرنتھ صاحب کے دو نسخے اور کچھ قدیم ہندو نسخے لے کر آئے تھے۔
’آپریشن دیوی شکتی‘ کے تحت اب تک کل 669 افراد کو افغانستان سے نکالا گیا ہے۔ ان میں 448 ہندوستانیوں اور افغان ہندو/سکھ اقلیتی برادی کے اراکین سمیت 206 افغانسانی شامل ہیں ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.