the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کلکتہ13دسمبر (یواین آئی)وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے آج گوا میں اخبارات اور میڈیا کے ایڈیٹروں سے ملاقات کے درمیان میں دعویٰ کیا ہے کہ گوا میں ترنمول کانگریس کی قیادت والی حکومت بنے گی، انہوں نے کہا کہ ان کی پارٹی



گوا میں اپوزیشن جماعتوں کے درمیان دراڑ ڈالنے کیلئے نہیں آئی ہے۔
بلکہ ہم اپوزیشن کو متحد کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
تاہم ممتا بنرجی نے دعویٰ کیا اس وقت بی جے پی کے خلاف صرف ترنمول کانگریس ہی مقابلہ کررہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.