the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 29 ڈسمبر (ذرائع) سٹی پولیس نے تھری اسٹار اور اس سے اوپر کے ہوٹلوں، کلبوں اور پبوں کے انتظامیہ کو ہدایت دی ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ نئے سال کی تقریبات کے لیے ویکسینیشن کی دونوں خوراکوں کے الیکٹرانک یا فیزیکل سرٹیفکیٹ کے بغیر کسی کو بھی اجازت نہ دی جائے۔
چہارشنبہ کے روز یہاں



جاری کردہ رہنما خطوط میں، حیدرآباد کے پولیس کمشنر، سی وی آنند نے کہا کہ منتظمین اور انتظامیہ کو یہ بھی یقینی بنانا چاہیے کہ ماسک کے بغیر کسی بھی شخص کو ہوٹل یا پب میں جانے کی اجازت نہ دی جائے اور یہ بھی یقینی بنایا جائے کہ لوگوں کو اسکین کرنے کے لیے انٹری پوائنٹ پر آئی ٹی تھرمامیٹر/ تھرمل اسکینرز کا انتظام کیا جائے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.