the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کنور، 9 دسمبر (یو این آئی) تمل ناڈو کے پہاڑی ضلع نیل گیری میں کنور کے قریب گر کر تباہ ہونے والے ہندوستانی فضائیہ کے ہیلی کاپٹر کا بلیک باکس جمعرات کی صبح مل گیا بدھ کے روز پیش آئے اس ہیلی کاپٹر حادثے میں ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس) جنرل بپن راوت، ان کی اہلیہ اور دیگر 11 افراد کی موت ہوگئی سرکاری ذرائع نے بتایا کہ حادثے کا شکار ہونے والے ہیلی کاپٹر کا بلیک باکس آج صبح کٹیری میں جائے حادثہ کے قریب ناچاپورچتی رام کے گھنے جنگلاتی علاقے میں پایا



گیا۔
سینئر فوجی افسران نے بلیک باکس کو اپنے قبضے میں لئے لیا اور اس کے بعد اسے ویلنگٹن کے ڈیفنس سروس اسٹاف کالج لے جا کر وہاں کے افسران کے حوالے کر دیا۔
دریں اثنا، قومی پرچم میں لپٹے جنرل راوت، ان کی اہلیہ مدھولیکا راوت اور دیگر 11 افراد کے جسد خاکی پھولوں سے سجی فوجی گاڑی سے کالج کیمپس میں رکھا گیا ہے تاکہ لوگو ان کے آخری دیدار کرسکیں۔
اس کے بعد جسد خاکی کو سلور ہوائی اڈے پر لے جایا جائے گا، جہاں سے انہیں ایئر فورس کے خصوصی طیارے کے ذریعے آخری رسومات کے لیے نئی دہلی لے جایا جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.