the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 25 دسمبر (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ حکومت پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے بعد تینوں کسان مخالف زراعت قوانین کو واپس لانے کی سازش پر کام کر رہی ہے، لیکن اس کی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔
کانگریس مواصلات شعبہ کے سربراہ رندیپ سنگھ سرجے والا نے ہفتہ کو یہاں ایک خصوصی پریس کانفرنس میں کہا کہ وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے کل مہاراشٹر میں تینوں قوانین کو کسانوں کے مفاد میں بتایا



اور کہا کہ انہیں واپس لایا جائے گا۔ اس سے پہلے سابق مرکزی وزیر کلراج مشرا اور بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ ساکشی مہاراج بھی ایسی ہی باتیں کہہ چکے ہیں، لیکن اب وزیر زراعت نے خود اس طرح کے بیانات دیے ہیں، اس سے واضح ہے کہ حکومت کی نیت ٹھیک نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ اگر حکومت پارلیمنٹ میں واپس لئے گئے تین زرعی قوانین کو واپس لاتی ہے تو پہلے کی طرح اس کی مخالفت کی جائے گی اور ملک کے کسان مودی حکومت کو دوبارہ معاف نہیں کریں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.