the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 17 نومبر (یو این آئی) حکومت نےآدیواسی گوردوس منانے کے دو دن بعد ہی آج نکسل ازم سے متاثرہ پسماندہ اور قبائلی علاقوں میں سڑکوں رابطہ بڑھانے کے لئے پردھان منتری سڑک یوجنا کے تحت 33822 کروڑ روپے کے پروجیکٹ کو منظوری دی ہے۔
اطلاعات و نشریات کے وزیر انوراگ ٹھاکر نے بدھ کو یہاں وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں کابینہ کی اقتصادی امور کی کمیٹی کے فیصلے کی جانکاری دیتے ہوئےکہا کہ حکومت نے محروم قبائلی



علاقوں میں پردھان منتری گرامین سڑک یوجن (پی ایم جی ایس وائی) کے تیسرے مرحلے کے تحت 32152 کلومیٹر سڑکوں کی تعمیر کو منظوری دی ہے۔
انہوں نے کہا کہ پی ایم جی ایس وائی کے تحت نکسلی علاقوں میں تین مرحلوں میں سڑکیں تعمیر کی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ 2016 سے اب تک نو نکسل متاثرہ ریاستوں کے 44 اضلاع میں 4490 کلومیٹر سڑکیں اور 105 پل تعمیر کئے جاچکے ہیں۔ پروجیکٹ کے تحت پہاڑی اور شمال مشرقی علاقوں میں 2022 تک کام مکمل کیا جانا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.