the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 6 فروری (یو این آئی) سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے منگل کو اروناچل پردیش میں قومی شاہراہ 913( این ایچ - 913) فرنٹیئر ہائی وے کے کھر سنگ - میاو - وجئے نگر ۔ گاندھی گرام سیکشن کی تعمیر کے لئے 1014.59 کروڑ روپے کی



منظوری دی۔ مسٹر گڈکری نے سوشل میڈیا پر کہا، " یہ تبدیلی لانے والی 61.55 کلو میٹر لمبی سڑک، جو انجینئرنگ، پروکیورمنٹ اور کنسٹرکشن (ای پی سی) موڈ پر تیار کی گئی ہے ، سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دیتے ہوئے سرحدی علاقوں میں رابطے کو بڑھانے کا وعدہ کرتی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.