the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
تل ابیب ،19فروری (یو این آئی)اسرائيلی پوليس نے ايک کميونيکيشن کمپنی سے منسلک متعدد افراد کو حراست ميں لے ليا ہے۔
مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق بد عنوانی کے اس نئے کيس کا تعلق بھی امکاناً وزير اعظم بنجامن نيتن ياہو



سے ہے۔
ميڈيا پر نشر ہونے والی رپورٹوں کے مطابق پوليس کو شبہ ہے کہ ’بيزک‘ نامی اس گروپ کو رعائتيں دی گئی تھيں اور اس کے بدلے ميں کمپنی سے منسلک خبروں کے ادارہ پر نيتن ياہو کے بارے ميں مثبت خبريں چلائی گئيں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.