the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
کلکتہ11اگست( یو این آئی)لوک سبھا کے سابق اسپیکر Somnath Chatterjee سومنا تھ چٹرجی کو ایک بار پھر اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے ۔ ان کے اہل خانہ کے



مطابق سابق کمیونسٹ رہنما کا ان کے گھر پر ہی علاج چل رہا تھا مگر اچانک طبیعت خراب ہونے کے بعد انہیں جنوبی کلکتہ کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے ۔وہ لالف سپورٹس پر رکھے گئے ہیں ۔گزشتہ مہینے بھی ان کی طبیعت خراب ہونے کے بعد انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ 89سالہ سومنا چٹرجی گزشتہ کئی مہینوں سے بیمار ہیں ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.