the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 12 فروری (یو این آئی) مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلی اشوک چوان نے پیر کو کانگریس پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ان کے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شمولیت کا امکان ہے مسٹر چوان نے اس سلسلے میں پارٹی کے ریاستی صدر نانا پٹولے کو خط لکھا ہے اور اسمبلی کی رکنیت سے اپنا استعفیٰ



ریاستی اسمبلی کے اسپیکر راہل نارویکر کو بھیجا ہے حالیہ برسوں میں کانگریس پارٹی کو مہاراشٹر کی سیاست میں سلسلہ وار دھچکے لگے ہیں کیونکہ ملند دیوڑا، بابا صدیقی اور الہاس پاٹل سمیت کئی اہم پارٹی لیڈروں نے پارٹی چھوڑ کر بی جے پی، نیشنلسٹ کانگریس پارٹی اور شیو سینا کے شنڈے دھڑے میں شمولیت اختیار کی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.