the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،8 دسمبر (یواین آئی) دہلی کی سرحد پر پچھلے ایک سال سے جاری کسانوں کی تحریک کو ختم کرنے کےلئے حکومت کی جانب سے بھیجے گئے مسودے پر کسان تنظیموں کے درمیان اتفاق ہوگیا ہے اور امید ہے کہ جمعرات کو تحریک واپس کرنے پر فیصلہ ہوجائے۔
سنیکت کسان مورچہ (ایس کے ایم ) نے کہا کہ حکومت سے ایک ترمیمی مسودے تجویز حاصل ہوئی ہے جسے قبول کرتے ہوئے کسان تنظیموں کے درمیان ایک عام اتفاق ہوگیا ہے۔انہوں نے کہا



کہ اب حکومت کے لیٹرہیڈ ہر دستخط کئے گئے رسمی خط کا انتظار ہے۔ ایس کے ایم کل دوپہر بارہ بجے سنگھو بارڈر پر پھر سے میٹنگ کرے گا اور اس کے بعد محاذوں کو ہٹانے کےلئے رسمی فیصلہ کرےگا۔
کسان رہنام گرنام سنگھ چڈھونی نے کہا کہ حکومت کی جانب سے جو مسودا ہے،اس پر اتفاق ہوگیا ہے۔اب حکومت کی طرف سے لیٹرہیڈ پر رسمی خط آنے کا انتظار ہے۔انہوں نے کہا کہ تحریک ملتوی کرنے کا فیصلہ پر فیصلہ کل کی میٹنگ کے بعد کیا جائےگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.