the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 5 مارچ (یو این آئی) سپریم کورٹ نے منگل کو کرناٹک کے نائب وزیر اعلی ڈی کے شیوکمار کے خلاف 2018 کے منی لانڈرنگ کیس کے ایک مقدمے کی کارروائی کو منسوخ کر دیا جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس کے وی



وشواناتھن کی بنچ نے درخواست گزار نائب وزیر اعلی شیوکمار اور دیگر کے خلاف انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی تحقیقات جاری رکھنے کے کرناٹک ہائی کورٹ کے اگست 2019 کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی درخواست پر یہ حکم دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.