the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدر آباد 22 فروری (یو این آئی) تلنگانہ سے راجیہ سبھا کیلئے منتخب کانگریس کے انیل کمار یادو نے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ تلنگانہ کی 17 لوک سبھا نشستوں میں سے کانگریس 14 پر کامیابی حاصل کرے گی۔
انہوں نے آندھراپردیش کے تر



و ملا میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ میں کانگریس کی جانب سے متعارف کردہ فلاحی اسکیمات کے ذریعہ عوام میں تبدیلی آئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان بی سی لیڈر کو کانگریس ہائی کمان نے راجیہ سبھا کیلئے بھیجا ہے جو کافی خوشی کی بات ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.