the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

حیدرآباد، 2 فروری (ذرائع) بی آر ایس کے صدر اور سابق چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ (کے سی آر) نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی تلنگانہ کے قیام کی ذمہ دار ہے اور وہ ریاست کے مفادات کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی۔

جمعرات کو ایم ایل اے کی حیثیت سے حلف لینے کے بعد کے سی آر نے کہا، "بی آر ایس نے ریاست کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا، پچھلے دس سالوں میں عوام کی امنگوں کو پورا کیا۔ وہ ریاست



تلنگانہ کے مفادات کا تحفظ جاری رکھے گی۔

گجویل ایم ایل اے کی حیثیت سے حلف لینے کے بعد کے سی آر نے اپنی پارٹی کے ممبران اسمبلی بشمول کارگدار صدر کے ٹی راما راؤ، سابق اسپیکر پوچارم سرینواس ریڈی، ہریش راؤ، سرینواس یادو، پرشانت ریڈی، ملا ریڈی، جگدیش ریڈی، کے پی وویکانند، دانم ناگیندر اور کئی لوگوں کے ساتھ میٹنگ کی۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.