the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
دہلی، 2 مئی (ذرائع) طویل انتظار کے بعد بی جے پی نے رائے بریلی اور کیسر گنج سیٹوں سے اپنے امیدواروں کا اعلان کیا ہے۔ بی جے پی نے رائے بریلی سے دنیش پرتاپ سنگھ اور کیسر گنج سے برج بھوشن شرن کے بیٹے کو ٹکٹ دیا



ہے۔
دنیش پرتاپ سنگھ نے 2019 کا لوک سبھا الیکشن سونیا گاندھی کے خلاف لڑا تھا۔
وہ 2019 میں سونیا گاندھی سے 1.6 لاکھ ووٹوں سے الیکشن ہار گئے تھے۔ کیسر گنج سے بی جے پی نے موجودہ ایم پی برج بھوشن شرن سنگھ کے بیٹے کرن بھوشن کو ٹکٹ دیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.