the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
گوہاٹی،20فروری(یو این آئی)آسام حکومت نے بچپن کی شادی کے خلاف جنگ میں مثالی اور بے مثال ہمت کا مظاہرہ کیا ہے  اس سماجی برائی کے خلاف اپنی کوششوں کو مضبوط بنانے کے لیے آسام اسٹیٹ کمیشن فار پروٹکشن آف چائلڈ رائٹس، چائلڈ



میرج فری انڈیا کا اتحادی پارٹنر ہے  بچپن بچاؤ آندولن نے مشترکہ طور پر گوہاٹی میں ریاستی سطح کی ورکشاپ کا اہتمام کیا ورکشاپ میں آسام کو 2030 تک کم عمری کی شادی سے پاک بنانے کی کوششوں میں اٹھائے جانے والے اقدامات کا خاکہ تیار کیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.