the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لاس اینجلس،15دسمبر (رائٹر)امریکہ کے کیلی فورنیا شہر کے وینتورا اور سانتا باربرا کاؤنٹی میں وسیع پیمانے پر لگی آگ کو قابو کرنے کی کوشش کررہے ایک فائربریگیڈ انجینئر کی موت ہوگئی۔

فائربریگیڈ محکمے کے



افسران نے آج یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ ہلاک شدہ انجینئر کی شناخت سین ڈیئگو میں تعینات کیلی فورنیا محکمہ جنگلات اور آگ سے تحفظ (کیل فائر)کے انجینئر کے طورپر کی گئی ہے۔
اسے تھامس میں آگ پر قابو پانے کےلئے تعینات کیاگیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.