the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 07 مارچ (یو این آئی) قومی راجدھانی دہلی کی راؤس ایونیو عدالت نے جمعرات کو عام آدمی پارٹی کے کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو ایک نیا سمن جاری کرکے انہیں 16 مارچ کو عدالت میں حاضر ہونے کو کہا ہے 



انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی طرف سے ؑام آدمی پارٹی (آپ) کے لیڈر کیجریوال کے خلاف ایک تازہ شکایت درج کرنے کے بعد یہ حکم آیا ہے جس میں مبینہ طور پر ایکسائز پالیسی گھپلہ کے سلسلے میں ان کے جاری کردہ متعدد سمن کو نظر انداز کیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.