the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
نئی دہلی/18نومبر(ایجنسی) فلم 'عاشقی' سے لوگوں کو دیوانہ بنانے والے اداکار راہل رائے نے آج یہاں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شمولیت اختیار کرلی۔

اس موقع پر پارٹی



ہیڈکوارٹر میں پریس بریفنگ کے دوران مرکزی وزیر وجے گوئل بھی موجود تھے۔

اس دوران راہل رائے نے وزیر اعظم نریندر مودی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح مسٹر مودی ملک کو ترقی کی راہ پر آگے لے جا رہے ہیں وہ ان کے اس طریقہ کار سے کافی متاثر ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.