the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 6031 - 6060 of 18246 total results
تلنگانہ کے گِنادیری میں درجہ حرارت 3.5ڈگری سلسیس درج

تلنگانہ کے گِنادیری میں درجہ حرارت 3.5ڈگری سلسیس درج

حیدرآباد 21ڈسمبر (یواین آئی)تلنگانہ کے کئی مقامات پرمنگل کی شب درجہ حرارت میں گراوٹ ہوگئی ہے۔محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق ریاست کو سردی کی شدید ...

ملک میں ہنٹر لینڈ دہشت گردی صفر ہوئی: رائے

ملک میں ہنٹر لینڈ دہشت گردی صفر ہوئی: رائے

نئی دہلی، 21دسمبر (یو این آئی) حکومت نے آج کہاکہ 2020میں ملک میں ہنٹرلینڈ دہشت گردی صفر کی سطح پر آگئی ہے جبکہ بائیں بازو کی انتہا پسندی 95کے بجائے 23...

اپوزیشن کے ہنگامہ کی وجہ سے لوک سبھا کی کارروائی پورے دن کے لئے ملتوی

اپوزیشن کے ہنگامہ کی وجہ سے لوک سبھا کی کارروائی پورے دن کے لئے ملتوی

نئی دہلی، 21دسمبر (یو این ائی) اپوزیشن کی طرف سے داخلہ کے وزیرمملکت اجے مشرا کی برخاستگی اور دراوڑ منتر کزگم (ڈی ایم کے) کی طرف سے تملناڈو کو نیشنل ای...

مانجھی نے برہمن سماج پر دیئے گئے بیان پر ماری پلٹی ، کہا پوجا کے نام پر پیسہ وصولنے والوں پر دیان بیان

مانجھی نے برہمن سماج پر دیئے گئے بیان پر ماری پلٹی ، کہا پوجا کے نام پر پیسہ وصولنے والوں پر دیان بیان

گیا ، 20 دسمبر ( یواین آئی ) بہار کے سابق وزیراعلیٰ جیتن رام مانجھی نے کچھ دن قبل برہمنوں پر دیئے اپنے متنازع بیان سے پوری طرح پلٹی مارتے ہوئے آج کہاک...

چھ سیٹیں خطہ چناب، اُدھم پور اور کٹھوعہ کو ملنی چاہئے: غلام نبی آزاد

چھ سیٹیں خطہ چناب، اُدھم پور اور کٹھوعہ کو ملنی چاہئے: غلام نبی آزاد

 جموں، 20 دسمبر (یو این آئی) کانگریس کے سینئر اور سابق مرکزی وزیر غلام نبی آزاد نے حد بندی کمیشن کی تجاویز پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے بتایا کہ دونو...

حکومت کی اپوزیشن کو تقسیم کرنے کی سازش ناکام ہوگی: کھڑگے

حکومت کی اپوزیشن کو تقسیم کرنے کی سازش ناکام ہوگی: کھڑگے

نئی دہلی، 20دسمبر (یو این آئی) راجیہ سبھا میں اپوزیشن کے لیڈر ملک ارجن کھڑگے نے کہاکہ حکومت اپوزیشن اراکین پارلیمان کی معطلی معاملے میں بات چیت کے بہا...

گجویل میں پہلے کرسچن بھون کا افتتاح

گجویل میں پہلے کرسچن بھون کا افتتاح

سدی پیٹ، 20 ڈسمبر (ذرائع) وزیر خزانہ اور وزیر صحت ٹی ہریش راؤ نے پیر کو کہا کہ تلنگانہ ملک کی واحد ریاست ہے جس نے کرسمس کو سرکاری تہوار کے طور پر منای...

حکومت آرڈیننس کے بجائے قانون سازی کے عمل کے ذریعے قانون بنانے کی حامی ہے: سیتا رمن

حکومت آرڈیننس کے بجائے قانون سازی کے عمل کے ذریعے قانون بنانے کی حامی ہے: سیتا رمن

نئی دہلی، 20 دسمبر (یو این آئی) وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج راجیہ سبھا میں کہا کہ حکومت صرف خاص حالات میں قانون بنانے کے لیے آرڈیننس لاتی ہے اور و...

انتخابات سے متعلق اصلاحات ملک کے لئے ضروری: رجیجو

انتخابات سے متعلق اصلاحات ملک کے لئے ضروری: رجیجو

نئی دہلی، 20دسمبر (یو این آئی) قانون اور انصاف کے وزیر کرن رجیجو نے انتخابات سے متعلق اصلاحات کو ملک کے لئے ضروری قرار دیتے ہوئے کہاکہ اس سے ایک طرف و...

سکندرآباد کنٹونمنٹ علاقہ کی بند سڑکوں کی فہرست تلنگانہ کے وزیر نے مرکزی وزیر کشن ریڈی کوٹوئیٹ کی

سکندرآباد کنٹونمنٹ علاقہ کی بند سڑکوں کی فہرست تلنگانہ کے وزیر نے مرکزی وزیر کشن ریڈی کوٹوئیٹ کی

حیدرآباد 20ڈسمبر (یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے قواعد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سکندآباد کنٹونمنٹ علاقہ کی 21سڑکوں کو ...

دھان کی خریداری کا مسئلہ۔مرکز کے رویہ کیخلاف تلنگانہ بھر میں احتجاج

دھان کی خریداری کا مسئلہ۔مرکز کے رویہ کیخلاف تلنگانہ بھر میں احتجاج

حیدرآباد 20ڈسمبر (یواین آئی)تلنگانہ کی حکمران جماعت ٹی آرایس کے لیڈروں اور کارکنوں نے کسانوں کے ساتھ مل کر مرکزکے مخالف کسان رویہ کے خلاف ریاست کے مخت...

تلنگانہ کے مختلف مقامات پر سردی کی لہر میں اضافہ

تلنگانہ کے مختلف مقامات پر سردی کی لہر میں اضافہ

حیدرآباد 20ڈسمبر (یواین آئی)تلنگانہ کے مختلف مقامات پر سردی کی لہر میں اضافہ درج کیاجارہا ہے۔ریاست میں کئی مقامات پر درجہ حرارت معمول سے تین ڈگری کم د...

حکومت اومیکرون سے لڑنے کے لیے تیار: کیجریوال

حکومت اومیکرون سے لڑنے کے لیے تیار: کیجریوال

نئی دہلی، 20 دسمبر (یو این آئی) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا ہے کہ کورونا کی نئی قسم اومیکرون سے گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ حکومت اس س...

دہلی میں کم از کم درجہ حرارت معمول سے پانچ ڈگری کم، 3.2 ڈگری سیلسیس درج

دہلی میں کم از کم درجہ حرارت معمول سے پانچ ڈگری کم، 3.2 ڈگری سیلسیس درج

نئی دہلی، 20 دسمبر (یو این آئی) دہلی میں سردی کی لہر جاری ہے پیر کی صبح یہاں کم از کم درجہ حرارت 3.2 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا، جو معمول سے پانچ درجے...

ہند ایران کے گہرے تعلقات میں اردو میڈیا کا اہم کردار۔ ڈاکٹر محمد علی ربانی

ہند ایران کے گہرے تعلقات میں اردو میڈیا کا اہم کردار۔ ڈاکٹر محمد علی ربانی

نئی دہلی، 20 دسمبر (یو این آئی)ہندوستان ایران کے گہرے تعلقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ایران کلچرل ہاؤس کے ڈائرکٹرڈاکٹر محمد علی ربانی نے کہا کہ ہندوستان...

حیدرآباد ایرپورٹ سے مزید تین کیب سرویس کا آغاز

حیدرآباد ایرپورٹ سے مزید تین کیب سرویس کا آغاز

حیدرآباد،18 ڈسمبر (ذرائع) راجیو گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے سے متعدد مسافروں کو کیبس حاصل کرنے میں دشواری کا سامنا کررہے تھے، عہدیداروں نے مزید پشپک...

تلنگانہ میں اومیکرون ویرینٹ کے بارہ نئے کیسز

تلنگانہ میں اومیکرون ویرینٹ کے بارہ نئے کیسز

حیدرآباد، 18 ڈسمبر (ذرائع) خطرے سے دوچار اور غیر خطرے سے دوچار ممالک سے تعلق رکھنے والے بارہ بین الاقوامی مسافر جو یہاں راجیو گاندھی بین الاقوامی ہوائ...

امیٹھی میرا گھر ہے۔ مجھے یہاں سے کوئی نہیں نکال سکتا:راہل

امیٹھی میرا گھر ہے۔ مجھے یہاں سے کوئی نہیں نکال سکتا:راہل

امیٹھی:18دسمبر(یواین آئی) کانگریس لیڈر و امیٹھی کے سابق رکن پارلیمان راہل گاندھی نے آج یہاں کہا کہ امیٹھی میرا گھر ہے مجھے یہاں سے کوئی نہیں نکال سک...

برطانیہ میں مسلسل تیسرے روز ریکارڈ کورونا کیسز، آئرلینڈ میں بارزاور ریسٹورنٹس بند

برطانیہ میں مسلسل تیسرے روز ریکارڈ کورونا کیسز، آئرلینڈ میں بارزاور ریسٹورنٹس بند

لندن، 18دسمبر (یو این آئی) برطانیہ میں مسلسل تیسرے روز کورونا کے ریکارڈ مریض سامنے آ گئے، مزید 93 ہزار45 کیس رپورٹ ہوئے اور 111 افراد جاں بحق ہو گئے۔ا...

بینکوں کی نجکاری کے خلاف بینک ملازمین کا احتجاج

بینکوں کی نجکاری کے خلاف بینک ملازمین کا احتجاج

الور، 17 دسمبر (یو این آئی) راجستھان کے الور میں یونائیٹڈ فورم آف بینک یونینس کی کال پر بینک ملازمین نے آج اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی آریہ نگر شاخ کے سامن...

مودی نے اعلیٰ ترین شہری اعزاز کے لیے بھوٹان کا شکریہ ادا کیا

مودی نے اعلیٰ ترین شہری اعزاز کے لیے بھوٹان کا شکریہ ادا کیا

نئی دہلی، 17 دسمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے بھوٹان کے سب سے بڑے شہری اعزاز کے لیے ان کے نام کا اعلان کرنے پر جمعہ کو بھوٹان کے بادشاہ کا ...

ورنگل میں اومیکرون کا پہلا کیس رپورٹ ہوا

ورنگل میں اومیکرون کا پہلا کیس رپورٹ ہوا

ورنگل، 17 ڈسمبر (ذرائع) ورنگل کے ہنماکونڈہ میں جمعہ کو کورونا وائرس کے اومیکرون ویرینٹ کا پہلا کیس رپورٹ ہوا۔ڈسٹرکٹ میڈیکل اینڈ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایم ای...

تلنگانہ میں، اومیکرون کے مزید دو کیسز، متاثرین کی تعداد آٹھ ہوگئی

تلنگانہ میں، اومیکرون کے مزید دو کیسز، متاثرین کی تعداد آٹھ ہوگئی

حیدرآباد، 17 دسمبر (یو این آئی) تلنگانہ کی راجدھانی حیدرآباد کے قریب شمش آباد میں راجیو گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے (آر جی آئی اے) پر پہنچنے والے مز...

زرعی اراضی و غیر زرعی مقاصد کے لئے تبدیل کرنے کی پالیسی ڈیمو گرافی تبدیل کرنے کی عکاس: محبوبہ مفتی

زرعی اراضی و غیر زرعی مقاصد کے لئے تبدیل کرنے کی پالیسی ڈیمو گرافی تبدیل کرنے کی عکاس: محبوبہ مفتی

سری نگر،17 دسمبر (یو این آئی) پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر انتظامیہ کی زرعی اراضی کو غیر زرعی مقاصد کے لئے...

کانگریس کا احترام لیکن امیٹھی - رائے بریلی کو بھی نہیں چھوڑیں گے: اکھلیش

کانگریس کا احترام لیکن امیٹھی - رائے بریلی کو بھی نہیں چھوڑیں گے: اکھلیش

رائے بریلی، 17 دسمبر (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت پر اتر پردیش کے عوام کو دقت،قلت اور ذلت کا سامنا کرنے پر مجبور کرنے کا الزام عائ...

گروپ کیپٹن ورون سنگھ کی آخری رسومات مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئیں

گروپ کیپٹن ورون سنگھ کی آخری رسومات مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئیں

بھوپال، 17 دسمبر (یو این آئی) فضائیہ کے شہید گروپ کیپٹن ورون سنگھ کی آخری رسومات آج یہاں بیرا گڑھ کے وشرام گھاٹ میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ ادا کر دی...

پیگاسس جاسوسی: سپریم کورٹ نے مغربی بنگال کے لوکور انکوائری کمیشن پر روک لگا دی

پیگاسس جاسوسی: سپریم کورٹ نے مغربی بنگال کے لوکور انکوائری کمیشن پر روک لگا دی

نئی دہلی، 17 دسمبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے 'پیگاسس' جاسوسی تنازعہ کی تحقیقات کے لیے مغربی بنگال حکومت کی جانب سے تحقیقاتی کمیشن کے قیام پر ناراضگی ...

وزیراعظم مودی کے ساتھ اتر پردیش کے اراکین پارلیمنٹ کی میٹنگ میں مشرا نظر نہیں آئے

وزیراعظم مودی کے ساتھ اتر پردیش کے اراکین پارلیمنٹ کی میٹنگ میں مشرا نظر نہیں آئے

نئی دہلی، 17 دسمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو اتر پردیش اور اتراکھنڈ کے اراکین پارلیمنٹ کے ساتھ میٹنگ کی جس میں متنازعہ وزیر مملکت ...

چھاؤنی علاقوں میں سڑکوں اور عمارتوں کو نئے نام دیئے جائیں: راج ناتھ

چھاؤنی علاقوں میں سڑکوں اور عمارتوں کو نئے نام دیئے جائیں: راج ناتھ

نئی دہلی، 16 دسمبر (یو این آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج کہا کہ ملک کے چھاؤنی علاقوں میں سڑکوں اور عمارتوں کے نام تبدیل کرکے ان کے نام بہادر، ...

حکومت

حکومت 'وجے دوس' پر اندرا گاندھی کو فراموش کرنا چاہتی ہے: ملیکارجن کھڑگے

نئی دہلی، 16 دسمبر (یو این آئی) راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف ملکارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ ہندوستان کی سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی نے بنگلہ دیش کی آزاد...

Displaying 6031 - 6060 of 18246 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.