the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اسلام آباد، 6 مارچ (یو این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سابق وزیراعظم و بانی تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی درخواستِ ضمانت پر قومی ادارہ احتساب (نیب) کو دوبارہ نوٹس جاری کردیا



’ڈان نیوز‘ کے مطابق 190 ملین پاؤنڈ نیب ریفرنس میں عمران خان کی ضمانت کی درخواست پر سماعت چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے سماعت کی عمران خان کی جانب سے وکیل لطیف کھوسہ اور سوزین جہان خان عدالت میں پیش ہوئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.