the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/2جولائی(ایجنسی) کانگریس پارٹی کی ترجمان پرینکا چترویدی کو سوشل میڈیا پر دھمکی ملی ہے، پچھلے دنوں پاسپورٹ معاملے کو لیکر سوشل میڈیا پر وزیر خارجہ سوشما سوراج کو کافی ٹرول کیا گیا، وزیرداخلہ کا پورا معاملہ ابھی خاموش نہیں ہوا تھا کہ اب ٹیوٹر پر کانگریس پارٹی کی ترجمان پرینکا کو دھمکی ملی ہے، ایک یوزر نے انکی بیٹی کا ریپ کرنے کی دھمکی ہے، پرینکا کا مدھیہ پردیش کے مندسور معاملے میں وائرل ہورہے فرضی پیغام کو لیکر یہ دھمکی ملی ہے.

پرینکا نے اپنی ٹائم لائن پر بدسلوکی والا ٹیوٹ شیئر کیا ہے، اس دھمکی کے بعد پرینکا کے ذریعہ سے ہی ممبئی پولیس کو یہ پورا معاملہ بتایا اور معاملہ درج کروایا، جسکے بعد معاملے کی کروائی شروع کردی گئی ہے.


भगवान राम के नाम से ट्विटर हैंडल चलाकर, पहले तो मेरा गलत बयान लगाते हो, फिर मेरी बेटी के बारे में अभद्र टिप्पणी करते हो। कुछ शर्म हो तो चुल्लू भर पानी में डूब मरो वरना भगवान राम ही इसका सबक सिखाएंगे तुम जैसे नीच सोच वाले इंसान को।
cc @MumbaiPolice please take action. https://twitter.com/GirishK1605/status/1013450290413043714 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

موب لینچنگ مسلسل بھارت کے مختلف حصوں میں واقع ہو رہی ہے. کیا یہ جمہوریت کو خطرہ ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.