the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/4جولائی(ایجنسی) اسلامی اسکالر ذاکر نائیک نے ایک بیان جاری کرکے کہا کہ ان کے ہندوستان لوٹنے کی خبریں پوری طرح سے بے بنیاد اور جھوٹی ہیں۔ نائیک نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت اگر انصاف پسند ہو تو انشا اللہ میں ہندوستان واپس آوں گا۔ ادھر ذاکر نائیک کو ملیشیا سے آج ہندوستان لائے جانے کی خبروں پر این آئی اے کے ترجمان آلوک متل نے کہا کہ ہمارے کے پاس اس سلسلہ میں کوئی اطلاع نہیں ہے ۔

ذاکر نائیک نے اپنے بیان میں کہا کہ ہندوستان لوٹنے کی خبریں پوری طرح سے افواہ اور جھوٹی ہیں۔ ہندوستان لوٹنے کا میرا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ نائیک نے کہا کہ جب تک میں پوری طرح سے خود کو محفوظ محسوس نہیں کرتا تب تک ہندوستان آنے کا سوال ہی نہیں اٹھتا ہے۔ انشا اللہ جب مجھے لگے گا کہ حکومت غیر جانبدار ہوگی تو میں یقینی طور پر اپنے وطن لوٹ آوں گا۔

The news of my coming to India is totally baseless and false. I have no plans to come to India till I don't feel safe from unfair prosecution. Insha Allah when I feel that the government will be just and fair, I will surely return to my homeland: Zakir Naik statement (File pic)

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.