the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لکھنؤ/15ڈسمبر(ایجنسی) مرکزی حکومت موسم سرما کے رواں اجلاس میں 14 نئے بل کو منظوری کے لئے پیش کرنے جارہی ہے. امید کی جارہی ہے کی ان میں ایک بار میں تین طلاق کہنے پرسزا اور معاوضے کے دینے کو لازمی بنانے والا بل بھی پیش کیا جائے گا.
حالانکہ بل کیسا ہوگا کسی کو نہیں معلوم، مگر اس پر بحث شروع گئی. مسلم فرقے میں مردوں کی بالادستی کے حامی اس کو اسلام اور شریعت میں دخل مان رہے ہیں، تو مسلم خواتین کی کافی بڑی تعداد اس کا کھلے دل سے خیرمقدم کر رہی ہے. اسلامی اسکالر نائش حسن نے کہا یہ بل مسلم خواتین کی محنت کے نتیجہ میں آیا ہے، میں ان کو مبارکباد پیش کرتی ہوں. نائش نے کہا ہم سماجی انصاف پر مبنی کسی بھی انصاف پسند قانون کا استقبال کریں گے.



18px;="" text-align:="" start;"="">انہوں نے کہا برٹش انڈیا کے وقت تیار کیا گیا 1937 شریعت اپلیکیشن ایکٹ عورت مخالف تھا. جب یہ ایکٹ بنا تھا، تب اس وقت کے اسلام اور شریعت کے ماہرین نے وعدہ کیا تھا کی اس کو بہتر بنایا جائے گا، مگر وہ ایسا کرنے میں ناکام رہے. نائش نے مانگ کی کہ مسلم فیملی لا کو قانون کی شکل میں لایا جائے . ظ
بی جے پی لیڈر رومانا صدیقی نے کہا کی وہ اس بل کا خیرمقدم کرتی ہیں اور امید کرتی ہیں کی بل کو سزا اور معاوضے کی گنجائش بھی ہوگی. ال انڈیا مسلمان خواتین پرسنلا بورڈ کی صدر شائستہ عنبر نے اس بل کا خیرمقدم کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ہندو میرج ایکٹ کی طرح آرٹیکل 14 کو بنیاد بناتے ہوئے مسلم میرج کوکو بھی قانونی شکل دی جانی چاہئے .شائستہ عنبر نے مطالبہ کیا کہ نکاح نامے کا رجسٹریشن بھی ہو نا چاہئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.