the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

سویڈن/2جولائی(ایجنسی) سویڈن میں جنسی تعلقات سے متعلق نیا قانون نافذ ہو گیا ہے۔ 'لاء آف انڈرسٹینڈنگ' نامی اس قانون کے تحت کسی بھی جنسی رابطے سے قبل فریقین کی اس عمل پر 'واضح اور قابل شناخت آمادگی' لازمی ہے، ورنہ اسے جنسی زیادتی سمجھا جائے گا۔ اس نئے قانون کا مقصد جنسی نوعیت کے جرائم کی روک تھام ہے۔ ناقدین اس نئے قانون کو اس لیے متنازعہ قرار دے رہے ہیں کہ آئندہ اس قانون کو سویڈش عدالتوں میں کیسے استعمال کیا جاتا ہے اور یہ کیسے طے کیا جائے گا کہ کسی بھی فریق کی طرف زبانی رضامندی ظاہر کی گئی تھی یا نہیں اور آیا وہ کافی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.