the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/3جولائی(ایجنسی) مرکز کے زیراقتدار دہلی حکومت میں منتخب کیجریوال حکومت یا لیفٹیننٹ گورنر میں سے کون ٹاپ پر ہوگا، سپریم کورٹ میں بدھ کو اس پر فیصلہ سنایا جانے والا ہے۔ کورٹ کا فیصلہ صبح 10:30 بجے آئے گا۔

دہلی حکومت بنام لیفٹیننٹ گورنر کے اس معاملے میں سپریم کورٹ میں 11 عرضیاں داخل ہوئی تھیں۔ 6 دسمبر 2017 کو معاملے میں پانچ ججوں کی آئینی بنچ نے فیصلہ محفوظ کرلیا تھا۔ دراصل دہلی کی کیجریوال حکومت نے ہائی کورٹ کے 4 اگست 2016 کے اس حکم کو چیلنج کیا تھا، جس میں لیفٹیننٹ گورنر کو انتظامی سربراہ بتایا گیا تھا۔

دہلی ہائی کورٹ نے 4 اگست 2016 کو جب اپنا فیصلہ سنایا تھا تو یہ بھی کہا تھا کہ لیفٹیننٹ گورنر کابینہ کے مشورہ اور مدد کے لئے مجبور نہیں ہیں۔ عرضی میں دہلی کی منتخب حکومت اور ایل جی کے حقوق واضح کرنے کی گزارش کی گئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.