the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/11جولائی(ایجنسی) مرکزی حکومت نے بدھ کے روز سپریم کورٹ میں حلف نامہ داخل کرکے کہاکہ اسکا ہم جنس پرستی کو جرم کے زمرے سے ہٹانے سے متعلق کوئی موقف نہیں ہے اور اس سلسلہ میں فیصلہ وہ عدالت پر چھوڑتی ہے ۔
چیف جسٹس دیپک مشراکی صدارت والی پانچ رکنی آئینی بنچ ہم جنس پرستی کو جرم کے زمرے سے ہٹانے سے متعلق عرضیوں پر سماعت کررہی



ہے ۔جسٹس آر ایف نریمن ،جسٹس اے ایم کھانولکر،جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس اندوملہوترہ بھی اس بنچ میں شامل ہیں ۔

عدالت میں مرکزی حکومت کی نمائندگی کررہے ایڈیشنل سالیسیٹر جنرل تشارمہتہ نے تین صفحات کا حلف نامہ داخل کرکے کہاکہ مرکزی حکومت کا دفعہ 377کے آئینی جواز سے متعلق کوئی موقف نہیں ہے اور اس نے اس کا فیصلہ عدالت پر چھوڑ دیاہے ۔انھوں نے کہاکہ اب یہ عدالت پر ہے کہ وہ اس سلسلہ میں فیصلہ کرے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.