the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
روس/14جون(ایجنسی) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان آج جمعرات کو روسی صدر ولادیمیر پوٹن سے ملاقات کریں گے۔ سعودی ولی عہد کے دورہ روس کے دوران سعودی وزیر توانائی بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ شہزادہ



محمد بن سلمان روس کے وزیر توانائی سے بھی خصوصی ملاقات کریں گے۔ آئندہ ہفتے تیل پیدا کرنے والے ممالک کے اجلاس سے قبل اس ملاقات کو اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ روسی حکومت کے ترجمان کے مطابق فریقین عالمی سطح پر تیل کی پیداوار میں کمی کے ممکنہ معاہدے پر بھی بات چیت کریں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.