the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اسلام آباد، 25اگست (ایجنسی) پاکستان میں ڈیزل کی قیمت تقریباََ 17روپے فی لیٹر کم کی جائے گی۔
پٹرولیم کے وزیر غلام سرور نے جمعہ کو یہ اطلاع دی۔
جیو نیوز کے مطابق پاکستان کی مستقبل قریب کی حکمت عملی ڈیزل کی قیمت کم کرکے پٹرول کے برابر لانے کی ہے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ سنگھار میں خام تیل اور قدرتی گیس کا ذخیرہ ملا ہے۔
مسٹر سرور نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ پاکستان کی نئی قیادت ترکمانستان ، افغانستان، پاکستان، انڈیا (تاپی) پائپ لائن کے کام میں تیزی لانے پر کام کرے گا۔
اگست کے لئے پاکستان میں ڈیزل کی قیمت 112.94روپے فی لیٹر ہے۔ پٹرول کی قیمت 95.24روپے فی لیٹر ، مٹی کا تیل 83.96روپے اور ہلکا ڈیزل 75.7روپے فی لیٹر ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کو لگتا ہے کہ #MeToo مہم انصاف حاصل کرنے کے لئے جنسی طور پر ہراساں متاثرین کی مدد کر رہا ہے

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.