the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لاگوس/29جون(ایجنسی) نائیجیریا کے تجارتی دارالحکومت لاگوس میں جمعرات کو ایک آئل ٹینکر میں آگ لگنے سے نو افراد ہلاک اور چار دیگر جھلس گئے جبکہ 53 دیگر گاڑیاں بھی جل کر راکھ ہو گئیں۔لاگوس اسٹیٹ ایمرجنسی مینجمنٹ کے ترجمان ایڈیشنیا تیا میو نے یہ اطلاع دی۔انہوں نے بتایا کہ شام ساڑھے پانچ بجے ٹینکر سے اچانک تیل بہنے لگا اور اس میں آگ لگ گئی جس نے اپنی لپیٹ میں دیگر گاڑیوں کو بھی لے لیا۔


font-size: 18px; text-align: start;">انہوں نے بتایا کہ اس واقعہ میں نو افراد ہلاک ہو گئے اور چار دیگر جھلس گئے. زخمیوں کو علاج کے لئے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

وفاقی روڈ سیفٹی کمیشن (ایف آر ایس سی ) کے ترجمان بی سی كذيم نے کہا کہ حادثے لاگوس سے باہر جانے والی سڑک پر اوٹوتولا پل کے قریب ہوا۔ انہوں نے بتایا کہ گاڑی کے بریک فیل ہونے کی وجہ سے یہ حادثہ ہوا۔ انہوں نے کہا کہ ٹینکر کے علاوہ پانچ بسیں، دو ٹرک، ایک سائیکل اور 45 کاریں بھی آگ کی لپیٹ میں آ گئیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.