the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

کیانگان(انڈونیشا)7 اگست (ایجنسی)انڈونیشا کے سیاحتی جزیرہ لمبوک میں آئے زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر منگل کو 100 ہوگئی۔
بچاؤ ٹیم کا کہنا ہے کہ بہت سارے زخمی عمارتوں کے ملبے کے نیچے دبے ہوئے ہیں، جبکہ ہزاروں بے گھر افراد امداد کے منتظر ہیں۔

اتوار کو آئے 6.9 شدت کے زلزلے کے مرکز کے قریب شمال میں ایک پرچون کی دکان کے ملبے سے ایک زندہ عورت کو نکالا گیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.