the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

ممبئی/20جون(ایجنسی) راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے سربراہ لالو پرساد یادو کو سینے میں درد کی شکایت کے بعد ممبئی کے کرلا کمپلیکس میں واقع ایشین ہارٹ انسٹی ٹیوٹ اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

مسٹر یادو کو سینے میں درد اور دیگر تکلیفوں کی وجہ سے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ ان کے ساتھ ان کے صاحبزادے اور بیٹی میسا بھارتی بھی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.