the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/21مئی(ایجنسی) جنتا دل (سیکولر) کے لیڈر نیز کرناٹک کے نامزد وزیراعلی ایچ ڈی کمارا سوامی آج یہاں کانگریس صدر راہل گاندھی اور متحدہ ترقی پسند اتحاد (یو پی اے) کی صدر سونیا گاندھی سے ملاقات کی. 
وہ وزیراعلی کے طور پر 23مئی کو حلف لیں گے. اس ملاقات کے بعد کمارسوامی نے کہا، میں گاندھی کے لیے کتنی عزت ہے دیکھانا چاہتا تھا اس لیے میں یہاں آیا ہوں. میں نے دونوں کو حلف برادری تقریب میں آنے کی دعوت دی، اور انہوں نے اسے قبول کیا-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ تیلنگانہ ریاست میں TRS حکومت کے چار سال کی حکمرانی سے مطمئن ہیں؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.