: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ترونتاپورم/7اگست(ایجنسی) کیرل میں منگل کے روز آدھی رات سے نجی بسوں،آٹو رکشا، ٹیکی اور سرکاری بسوں کی ہڑتال پر چلے جانے سے عام زندگی متاثر ہوئی، ال انڈیا موٹر ٹرانسپورٹ آرگنائزیشن کی طرف سے ہڑتال بلائی گئی ہے.