http://darussalambank.com/
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
the etemaad urdu daily
http://www.rishtey.etemaaddaily.com

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

گلبرگہ/12جنوری(ایجنسی) مسٹر وائی سعید احمدچیرمین کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی نے اوردورہ گلبرگہ کے موقع پر گرانڈ ہوٹل گلبرگہ میں ایک صحافتی بیان میں کہا کہ 9جنوری کو کانگریس اقلیتی سیل کلبرگی زون کاایک اجلاس منعقد ہوا۔

اس اجلاس میں کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی اقلیتی ڈپارٹمینٹ حیدر آباد کرناٹک زون کے صدرنشین مسٹر بابا نذر محمد خان ، فاتحہ خوانی ،رفیق حسین ابو اور سارے ضلع گلبرگہ کے صدر و عہدہ داران کانگریس شریک تھے ۔
اس اجلاس میں اس بات کا جائزہ لیا گیا کہ کانگریس اقلیتی سیل کے عہدہ داران و ارکان پارٹی کو مضبوط و مقبول عام بنانے کے لئے کس طرح کی خدمات انجام دے رہے ہیں ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا بھارت اس ماہ جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے جانے والے 3 ٹیسٹ میچوں کی کرکٹ سیریز جیت سکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.