the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں سیاست میں ریٹائرمنٹ کی عمر ہونی چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ٹورنٹو/4جولائی(ایجنسی) کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈونے 18سال قبل ایک میوزک فیسٹول کے دوران خاتون رپورٹرکوہراساں کرنے کے اپنے اوپرلگے الزام کو مسترد کر دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹروڈو پر



خاتون رپورٹرکو ہراساں کرنے کاالزام 18سال قبل سال 2000 میں شائع ایک روزنامہ کے اداریہ کے سامنے آنے کے بعد منظر عام پرحال ہی میں سامنے آیا۔

گزشتہ ماہ جون میں کینیڈاکے ایک وکیل اورمصنف وارن کنسیلا نے ماضی کے اس اداریہ کو ٹوئٹر پر شیئر کیا جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ جسٹن ٹروڈو نے کرسٹن ویلی نامی خاتون کو ہراساں کیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.