the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

سرینگر/3ستمبر(ایجنسی) جموں و کشمیر کے پلوامہ ضلع میں پیر کو مظاہرین پر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ میں ایک نوجوان کی موت ہوگئی اور ایک زخمی ہوگیا، علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی کے بارے میں معلومات ملنے کے بعد سیکوریٹی فورس نے صبح میں پلوامہ کے ایک درجن سے زیادہ گاؤں میں گھیرا بندی کی اور تلاشی مہم چلائی، اس درمیان آدھا درجن شہری بھی زخمی ہوئے ہیں.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.