http://darussalambank.com/
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
the etemaad urdu daily
http://www.rishtey.etemaaddaily.com

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

واشنگٹن/14نومبر(ایجنسی) امریکہ نے ایران اور عراق میں زلزلہ کی وجہ سے وسیع پیمانے پر ہوئے جان مال کے نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

وزارت خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا-'زلزلہ سے متاثر ہ خاندانوں کے تئیں ہماری ہمدردیاں ان کے ساتھ ہیں'۔

واضح رہے کہ اتوار کی شب ایران اور عراق میں 7.3 کی شدت والے زلزلہ سے 450 لوگوں کی موت ہو گئی تھی جبکہ ہزاروں کی تعداد میں لوگ زخمی ہوئے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ دہلی میں شدید فضائی آلودگی سے جلد ہی نمٹ سکتی ہیں

ہاں
نہیں

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2017 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.