the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

پونے/5جولائی(ایجنسی) پونے کے میئر ایم آئی ٹی اسکول نے تنازع بڑھنے کے بعد طالبات کو خاص رنگ کا انرویئر پہننے کا اپنا حکم واپس لے لیا ہے ۔ اسکول نے طالبات کو خاص رنگ کا انر ویئر پہننے کا حکم جاری کیا تھا ۔ اس کے ساتھ ہی طالبات کیلئے اسکرٹ کی لمبائی بھی متعین کردی گئی تھی ۔ اس کے بعد بدھ کو طالبات اور والدین نے اسکول کے خلاف احتجاج کیا ۔ مظاہرہ کے بعد اسکول نے اپنا حکم واپس لے لیا ۔

خیال رہے کہ انر ویئر کا رنگ اور اسکرٹ کی لمبائی کے علاوہ اسکول نے واش روم استعمال کرنے کا وقت بھی طے کردیا تھا ۔ اسکول کے ان احکامات کے خلاف احتجاج کر رہے والدین نے کہا کہ لڑکیوں کو سفید یا پھر جلد کے رنگ کا انر ویئر پہننے کیلئے کہا گیا ہے ، یہاں تک کہ انہوں نے اسکرٹ کی لمبائی بھی طے کردی ہے ۔ یہ سب باتیں بچوں کی اسکول ڈائری میں درج ہیں ، جن پر دستخط کروایا گیا ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.